کریم النفس

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - طبعاً کریم، لطف و کرم کی سرشست والا، نیک مزاج، سخی، مہربان۔ "سو میری مناجاتوں میں اسے مُرّبی، مشفق اور کریم النفس دیوتا کہا گیا ہے۔"      ( ١٩٨٦ء، دنیا کا قدیم ترین ادب، ٢٤٤:١ )

اشتقاق

عربی میں ثلاثی مجرد سے مشتق صفت 'کریم' کے اسی باب سے مشتق اسم 'نفس' حرف تخصیص 'ال' کے ساتھ لانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٢٤ء کو "فسانہ عجائب" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - طبعاً کریم، لطف و کرم کی سرشست والا، نیک مزاج، سخی، مہربان۔ "سو میری مناجاتوں میں اسے مُرّبی، مشفق اور کریم النفس دیوتا کہا گیا ہے۔"      ( ١٩٨٦ء، دنیا کا قدیم ترین ادب، ٢٤٤:١ )